ہندوستان نے نیوکلیئر سپلائر گروپ (این ایس جی) میں اپنی رکنیت کے دعوے کے معاملے پر آج چین کے ساتھ دوسرے دور کی بات چیت کی۔ سرکاری
ذرائع نے بتایا کہ مذاکرات ٹھوس اور مثبت رہی۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کی قیادت کے درمیان ہونے والی رضامندی کے موافق بات چیت آگے جاری رہے گی۔